Sunday, May 8, 2011

Daraulum Faizane Saiyedna,Aurangabad,Bihar,India

دارالعلوم فیضان سیدنا ،وادی سیدنا اورنگ آباد بہار ﴿الھند﴾۔
Daraulum Faizane Saiyedna
دارالعلوم فیضان سیدنا کی سنگ بنیاد ١۰مارچ ١۹۹١ء میں مشاہیر علماء کرام ومشاءخ عزام کے مقدس ہاتھوں سے رکھی۔اس دارالعلوم کے بانی وسربراہ اعلیٰ مجاہداہلسنت اولادغوث اعظم شہزادہ سیدالہند تاجدارمسندقادریت سرکارحضورامام ملت حضرت علامہ مفتی الحاج الشاہ سیدشاہ اصغر امام قادری صاحب قبلہ جو اس دور زبردست عالم دین ہیں۔آپ بغدادمقدس سے بحکم رسالت ہندوستان میں آنے والے سب سے پہلے قادری بغدادی بزرگ حضور قطب الاقطاب فردالافرادسیدالسادات حاجی حریمین شریفیں کریم طرافین ناءب غوث الثقلین حضور سیدالہندالحسنی والحسینی سرکارسیدنا سیدشیخ محمدقادری بغدادی ثم امجھری رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔حضورامام ملت کو سرکار بے پناہ محبت اس کی نتیجہ ہے کہ حضورامام ملت آپ کے لقب ٰسیدناٰسے اس دارالعلوم کانام منسوب کیا۔

Shajre Nasab Hazrat Saiyedna Pak

شجرہ نسب حضورقطب الاقطاب فردالافراد سیدالسادات حاجی حریمین شریفین کریم الطرافین ناءب غوث الثقلین سیدالہندالحسنی والحسنی سیدشیخ سیدنا محمدقادری بغدای امجھری رضی اللہ تعالے عنہ
Shajre Nasab Hozor Qutbul Aktab Fadrul Afrad Saiyedu Sadat Haji Harifen Sharifen Karimtu Tarfen Al Hasni wal Hussaini Saiyedul Hind Sarkar Saiyedna Muhammad Quadri Bagdadi Amjhari Radi Allah Anhu 

Friday, May 6, 2011

Chala Amjhar Nagarya

Sarkar Hozor Imam-a-millat Hazrat Allama Alhaj Mufti Shah Saiyed Asghar Imam Quadri Bagdadi Amjhari Astana Alia Quadria Amjhar Sharif